انہوں نے تنہا اس پر اکتفا نہیں کیا بلکہ خاندان اہل بیت میں سے کسی فرد کو اپنے مقاصد کیلے استعمال کرنے کی کوشش کی۔چنانچہ اس سلسلے میں انہوں نے امام زین العابدین کے فرزند رشید زید بن علی کو قابو کیا کہ وہ قیام کریں۔16 ہزار افراد نے ان کی بیعت کی لیکن آخر قوت میں یہ ان سے پوچھنے لگے کہ آپ خلفاء کے بارے میں کیا تصورات اعتقادات رکھتے ہیں جب زید نے خلفاء کے بارے میں حسن نیت ،حسن عقیدتمندی کا مظاہرہ کیا تو 12 ہزار لشکر نے چھوڑ کر انہیں لشکر ہشام کے سپرد تنہا چھوڑا یہ چوتھا انتقام ہے جو انہوں نے خاندان اہل بیت سے لیا۔
67
No comments:
Post a Comment