غلات مسجد الحرام کے بھی دشمن رہے ہیں جہاں شیعہ بنام
حج بیت اللہ یا عمرہ کیلے پہنچتے ہیں انہیں مسجد الحرام میں بطور انفرادی نماز
پڑھنے کی بجائے یا ہوٹل میں جماعت کے ساتھ پڑھنے کی ترغیب دیتے ہیں اور مسجد
الحرام میں جماعت کو چندیں بہانے سے باطل قرار دیتے ہیں غرض کئی توجیہات کے تحت
لوگوں کو وہاں جانے سے روکتے ہیں۔
مسجد حرام میں اوقات نماز میں جماعت سے روکنے کی پیش بندی کے طور پر کہا جاتا ہے جب آپ وہاں پہنچین گے تو نماز کے اوقات میں شرکت کرنے سے گریز کریں کیونکہ امام جماعت فاسق ہے،نماز وقت سے پہلے پڑھتے ہیں،ہاتھ باندھ کر نماز پڑھتے ہیں،مکمل سورہ نہیں پڑھتے،ہاتھ باندھ کر اور آمین پرھتے ہیں اور سب سے اہم بات کہ دشمن اہل بیت ہیں ،اس کیلے بعض فقہاء کے فتوی علماء کی کہانیاں اور مصلحت تراشیاں بیان کرتے ہیں۔
67

No comments:
Post a Comment