"امام زمان کے نام عریضہ ڈالنے کا اہتمام اور یکم جنوری کو آغاز سال قرار دینا قرامطوں کی نشانی ہے۔الحمد للہ ،اللہ تبارک و تعالی کا بے انتہا شکر کہ اس کے فضل و احسان سے باطنیوں کے جال میں پھنسنے کے بعد ہمیں نجات ملی ہے۔اس میں ہمارا کوئی کردار نہیں یہ صرف خالق کائنات کا لطف و کرم ہے۔باطنیوں اور ان کے گروہ کے شکاریوں کا کہنا ہے کہ جو انسان انہیں پسند آئے اسے وہ اپنے جال میں جکڑ کر اپنے اسرار اور طور طریقے سب بتا دئے ہیں لہذا آقایاں،نقویاں اور احباب نور و یاعلی مدد کہنے والے کہتے ہیں یہ اسرار دین ہیں جو سب کو بتائے نہیں جاتے۔شکر ہے اللہ کا کہ انہوں نے یہ اسرار و طور طریقے ہمیں نہین بتائے کیونکہ انہیں ہم پسند نہیں آئے ورنہ آج ہم بھی جہنم کے دھانے پر ہوتے۔"
(کتاب باطنیہ و بناتھا، صفحہ18 از علامہ سید علی شرف الدین موسوی شگری بلتستانی)
(کتاب باطنیہ و بناتھا، صفحہ18 از علامہ سید علی شرف الدین موسوی شگری بلتستانی)
No comments:
Post a Comment