اصول کافی میں پیغمبر اکرم ص سے تعداد آئمہ کے بارے میں وارد چند "روایات ہیں جو اپنی سند سے ہٹ کر کلمات میں تضاد و اختلاف کے علاوہ آئمہ کی تعداد میں مختلف و مضطرب ہیں۔بعض روایات مین 11 امام بتائے گئے ہیں بعض میں 12 بتائے ہین بعض میں13بتائے ہین ،جو ان روایات کو مشکوک بناتے ہیں۔"
(کتاب شیعہ اہل بیت صفحہ146 از علامہ سید علی شرف الدین موسوی شگری بلتستانی)
(کتاب شیعہ اہل بیت صفحہ146 از علامہ سید علی شرف الدین موسوی شگری بلتستانی)
No comments:
Post a Comment