ہشام ابی شاکر کے غلاموں میں سے تھا اور ابی شاکر
زندیق تھا-ہشام بن حکم مومن طاق جس نے اس فکر کی تشھیر کی انہی افراد نے تقیہ کو
جعل کیا تقیہ یعنی جھوٹ ۔جب ایسی باتیں پھیلاتے تو اس کے برے نتائج نکلتے اور جب
برے نتائج نکلتے تو یہ لوگ اپنی حرکتوں سے انکار کرتے تھے اور تقیہ کو ڈھال بناتے۔
100
No comments:
Post a Comment