شیعہ دشمن شیخین
یعنی خلفاء سے بغض و عناد رکھنے والے شیعہ ہیں جو شیخین پر سب و لعن کرتے ہیں،ان کے نزدیک اگر کوئی ان سے نفرت نہ کرے تو وہ شیعہ نہیں ہے۔کیونکہ لعن ان کے مطابق اصول دین یا فروع دین میں شامل ہے۔ہم چونکہ احکامات قرآن اور سنت نبی کریم اور سیرت آئمہ سے لیتے ہیں اس لئے شیخین کو سب کرنے والوں کو شیعہ اہل بیت نہیں مانتے۔بلکہ یہ گروہ مخالف اہل بیت ہے کیونکہ اہل بیت خلفاء پر سب نہیں کرتے تھے۔ہم واضح اعلان کرتے ہیں کہ ہم ایسے شیعہ نہیں ہیں کیونکہ بغض خلفاء فرقہ خوارج باطنیہ غالیہ کی اختراع ہے۔
18

No comments:
Post a Comment