غلات کے عقائد میں سر فہرست سب صحابہ شامل ہے اور
خلفائے راشدین میں سے خلیفہ دوئم سے یہ سکت عداوت رکھتے ہیں جس کی وجہ ان کا ان کے
بتوں کو مسمار کرنا ہے چونکہ یہ عمل نبی کریم کے بعد سب سے زیادہ خلیفہ دوم
کےذریعے ہوا اس لئے یہ انہیں سب سے زیادہ
سب کرتے ہیں۔انہون نے ان کے ملکوں پر لشکر کشی کی ہے ان کی خلفاء سے نفرت اس وجہ
سے نہیں کہ انہون نے اہل بیت اطہار کے ساتھ کچھ زیادتی ناروا سلوک کیا بلکہ انہیں
اپنے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پر غصہ آتا ہے انہیں اہل بیت کا کوئی درد نہیں لہذا
کوئی مسلمان اگر یہ تصور کرے کہ ان خلفاء سے دشمنی اہل بیت کی خاطرہے تو یہ ایک
کھلا جھوت ہے بلکہ ایک بہانہ ہے۔بقول بعض اہل بیت کے کندھے پر بندوق رکھ کر مارنے
کی مانند ہے۔
59
59
No comments:
Post a Comment