Monday, 16 December 2013


اسماعیلیہ ان افراد کے افکار و نظریات کا ثمر ہے جنہوں نے اس فرقے کو وجود میں لانے کیلے بھرپور کردار اداکیا یہ ظاہری طور پر شیعہ فکر پر قائم تھے لیکن اصل میں اسلام و مسلمین کے خاتمے کیلے سر گرم ہوئے۔جس میں خلفائے راشدین ازواج نبی کریم اور ہر وہ شخص جو ان کی نہج پر چلا،انہوں نے ان سے عداوت اور نفرت برتی۔یہ پہلے مرحلے میں خلافت اسلامیہ جو اس وقت قئم تھی اس کو متزلزل کرنے اور اس کو صفحہ ہستی سے متانے اور شریعت اسلام کو منہدم کرنے اور مسلمانوں کو پاش پاش کرنے کیلے سر گرم ہوئے۔ان کی بنیاد رکھنے والوں میں سے ہر ایک نے اپنی قدرت و طاقت کو کتابت و خطابت اور فکر و نظر یہ میں صرف کیا۔

No comments:

Post a Comment