Saturday 21 December 2013

"تشیع سے متعلق کتب جن میں مذہب اہل بیت از علامہ عبد الحسین شرف الدین ،شیعت کا آغاز دو جلد،مدائح اہل بیت کے ساتھ سیرت آئمہ پر تحقیقی جائزہ،قرآن اور مکتب تشیع جو خالص مذہب تشیع سے متعلق تھیں ہمارے پاس جوں کی توں انبار کی صورت میں پڑی ہیں جن پر گرد و غبار چھایا ہوا ہے۔جس سے مجھ پر چابت ہوا کہ یہ گروہ جعفر صادق کے شیعہ نہیں بلکہ جعفر کذاب یا گمنام جعفروں کے شیعہ ہیں۔ورنہ یہ میری کتابوں کو کراچی،لاہور اور اسلام آباد کے کتب کانوں کو میری اجازت کے بغیر چھاپنے کی اجازت نہ دیتے۔ہمیں غلط فہمی ہوئی یہ مسلمان شیعہ ہیں جو ایک مسلمان کی جان و مال و ناموس کے محافط ہوں،لیکن یہ وہ شیعہ علی نہیں جنہیں اسلامی حدود میں کسی مسیحی عورت کے زیورات چھن جانا بھی برداشت نہ ہو،یہ جعفر صادق کے بھی شیعہ نہیں جنہوں نے اپنی بیتی کا نام "عائشہ" رکھا ،جب کہ یہ شیعہ نام" عائشہ "کو صرف سب کے لئے استعمال کرتے ہیں۔"

(دارالثقافہ سے عروۃ الوثقی۔۔۔۔علامہ علی شرف الدین موسوی بلتستانی )

No comments:

Post a Comment