Monday, 16 December 2013

مسئلہ نور و بشر

اس طرح یہ عقیدہ کہ آل محمد کا نور خلقت عالم سے پہلے موجود تھا۔اس نور اور مجوسیوں کے نور میں کیا فرق ہے جہاں وہ کہتے ہیں عالم خیر اور نور سے خلق ہوئی۔آپ سے گزارش ہے کہ ان دونوں میں فرق بیان فرمائیں۔پھر تقسیم موجودات کہتے ہیں"الموجود  اما مجرد او مادی"۔یعنی مجرد میں آتا ہے یا مادہ میں؟ آیا نور مولود مجرد ہے یا مولود مادہ؟نوربذات خود موجود مادہ ہے۔نور آل محمد کا اصلاب (صلب) میں منتقل ہونا کیا تناسخ نہیں۔نور مجوسی اور نور آل محمد میں کیا فرق ہے؟


No comments:

Post a Comment