غلات دشمن امام حسین و قیام امام حسین
اپنی غلو گرائی کو بامعنی بنانے کے لئے ایام عزاء کے موقع پر ذکر حیات قیام امام حسین کے بدل میں سب صحابہ سب شیخین سب مسلمین وغیرہ کو فروگ دیتے ہیں ہمیں شاعر کے اس دھوکے مین نہیں آنا چاہیے کہ
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
یا اس شعر کے:
اسلام کے دامن میں بس اس کے سوا کیا ہے ایک ضرب ید اللہ اک سجدہ شبیری
اس کا مطلب یہی ہے جو اکابر علماء فرماتے ہین کہ کرافات سے دین زندہ ہوتا ہے۔یعنی اس کا مطلب یہ ہے کہ علماء یہ فرماتے ہیں کہ ارتکاب محرمات اور خرافات کی انجام دہی سے دین زندہ ہوتا ہے۔
No comments:
Post a Comment