سر زمین مکہ و منی کو جائے شعراء اور مشاعرہ کی محفل
قرار دینا جہاں قرآن کریم کے مذمت شدہ غلو
سے بھرے ہوئے اشعار سرہائے جاتے ہیں۔امام حسین کی مفروضہ مطلقات و اولاد وغیرہ کی
کہانیاں اور مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ڈالنے کے لئے خلفائے اسلام جنہوں نے تنگی
اور فراغی میں نبی کریم کا ساتھ دیا ان پر نقد و طنز کیا جاتا ہے اور کعبہ کی
طنزیہ انداز میں توہین و اہانت کرتے ہوئے کہتے ہیں کعبہ درحقیقت زچہ خانہ علی
ہے۔یہ دونوں نزول قرآن نفاذ قرآن و سنت و سیرت درخشان محمد کے خلاف ہے۔یہاں عظمت
فضائل مناقب کعبہ فضائل مناقب رسول اللہ کی جگہ ہے۔
67
67
No comments:
Post a Comment