Monday, 16 December 2013

علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہ

علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہ

"خدیجہ ؑ کے بعد دعوت اسلام کو قبول کرنے والی دوسری عظیم ہستی ،آپ ؑ کے پروردہ،آپ ؑ سے کی غذا کے ساتھ آپ کے لعاب سے مادی غذا لینے والے،آپ ؑ کے بستر پر سونے والے اور اوامر نواہی الہی کا خطاب ہونے کے بعد سب سے پہلے تکلیف و فریضہ الہی کو اپنے گلے کی زینت بنانے والے علی ابن ابی طالب تھے۔خدیجہ الکبری کے بعد علی کا آپ کے سب سے زیادہ قریب ہونا بھی تاریخ میں ثبت ہے۔سیرت ابن ھشام ،ابن اسحاق سے نقل کرتے ہیں کہ خدیجہ کے بعد نہ صرف علی ؑ پیغمبر پر ایمان لائے بلکہ پیغمبر کی سابقہ امانت اور سچائی کی بنیاد پر آپ کی بنوت کی تصدیق کی اور آپ ص کی اقتدا میں نماز پڑھی۔"

(کتاب محمد ؐمصطفی صفحہ 160 از علامہ سید علی شرف الدین موسوی شگری بلتستانی)

No comments:

Post a Comment