Monday, 16 December 2013

سر زمین مکہ و منی کو جائے شعراء اور مشاعرہ کی محفل قرار دینا جہاں قرآن کریم کے مذمت  شدہ غلو سے بھرے ہوئے اشعار سرہائے جاتے ہیں۔امام حسین کی مفروضہ مطلقات و اولاد وغیرہ کی کہانیاں اور مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ڈالنے کے لئے خلفائے اسلام جنہوں نے تنگی اور فراغی میں نبی کریم کا ساتھ دیا ان پر نقد و طنز کیا جاتا ہے اور کعبہ کی طنزیہ انداز میں توہین و اہانت کرتے ہوئے کہتے ہیں کعبہ درحقیقت زچہ خانہ علی ہے۔یہ دونوں نزول قرآن نفاذ قرآن و سنت و سیرت درخشان محمد کے خلاف ہے۔یہاں عظمت فضائل مناقب کعبہ فضائل مناقب رسول اللہ کی جگہ ہے۔
67

No comments:

Post a Comment