محمد اسماعیل جسے لوگ محمد مکتوم کہتے ہیں لا پتہ و
لا ولد مرے ہیں وہ کہاں مرے ہیں کب مرے ہیں ان کی شادی ہوئی یا نہیں اس کی کوئی
سند نہیں ہے سوائے ان کے دعوٰی کے گرچہ بعض کا اصرار ہے جیسا کہ قائد عوام و ایوان
علامہ جعفری صاحب اور علاقہ کھرمنگ کے
سربراہ سیاسی آغائے محمد علی شاہ اور دیگر سادات کا اصرار ہے اسماعیلی صحیح النسب
سادات ہیں جب کہ ان سے پیسہ نہ بٹورنے والوں کی سیادت میں انہیں شک ہے۔جب کہ علامہ
جعفری صاحب کا کہنا ہے رہبر معظم کی طرف سے آغاخانیوں کی طہارت کا حکم آنے کے بعد
ان کے مخالفین کا و ضو ٹوٹ جائے گا۔
84
84
No comments:
Post a Comment