Monday, 16 December 2013

عقد متعہ

عقد متعہ :
عقد نکاح دوسری شکل و صورت کیلے کلمات متشابہ "فمااستمتعتم فاتوھن اجورھن"جیسے کلمات سے استدلال کیا جاتا ہے۔جب کہ آیات متشابہ سے استدلال و استناد علامت نفاق ہے۔وسائل الشیعہ و مستدرک مین دو تین سو سے زائد مرسلات مقطوع سند کی وجہ سے فقیہ و اصول کبیر مرحوم آیت اللہ خوئی  و دیگر علماء نے شرمندہ ہو کر صحیح مسلم کی روایات سے استد لال کیا ہے جو اپنی جگہ مستدرک جیسی ہی ہے۔ 

No comments:

Post a Comment