Monday, 16 December 2013

اہل بیت


  آپ  کی لغت میں مداخلت میرے لئے حیران کن واقع ہوئی جہاں آپ نے کلمہ اہل بیت کے لغوی معنی بیان کرتے ہوئے فرمایا اہل لغت بیوی کو اہل بیت میں شامل نہیں کرتے کسی کلمہ کے لغوی معنی میں دخالت ایک خیانت ہے۔انسان اصطلاحی معنی میں مداخلت کر سکتا ہے آپ یہ کہ سکتے تھے کہ آیت تطھیر میں روایات کے مطابق اہل بیت سے مراد یہ ذوات ہیں لیکن یہ کہنا لغت میں زوجہ اہل بیت میں شامل نہیں ایک تعصب ہے۔111

No comments:

Post a Comment