Monday 16 December 2013

حضرت عائشہ

عائشہ سے تلخ و ناگوار واقعات کا تذکرہ کرنے کے باوجود علیؑ اور آپ کی اولادؑ نے عائشہؑ کے ساتھ جو رویہ اور سلوک اپنایا امت کو بھی اسے اپنانا چاہیے۔عائشہ ام المؤمنینؑ ہونے کے حوالے سے آئمہ طاہرین کے نزدیک محترم تھیں لہذا امام جعفر صادق ؑ نے اپنی ایک بیٹی کا نام عائشہؑ رکھا۔ان تمام حقائق کو سامنے رکھنے کے بعد عائشہؑ کو عام امت کی خواتین پر فضیلت حاصل ہے لہذا ایک کلمہ گو مسلمان کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ ان کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کرے یا ان کے ساتھ ناروا سلوک اختیار کرے۔

(کتاب محمد ؐمصطفی از علامہ سید علی شرف الدین موسوی شگری بلتستانی)

No comments:

Post a Comment