Monday 16 December 2013

انسان کسی اصول پر عمل کرے نہ کرے اصول اپنی جگہ اصول ہے چاہے آپ اصول و عقائد کو فروغ دین بنا کر پیش کریں یا
فروع دین کو اصول عقائد بنا کر پیش کریں جیسے ہمارے بزرگ علماء قائد ملت علامہ تقی شاہ وغیرہ کے ہاں اصول کو فروع،فروع کو اصول اور حرام کو مستحب آسانی سے بنایا جا سکتا ہے۔دف ڈھول خون ریزی جھوٹ پر مبنی مرثیے نوحے اصول دین میں  شامل کریں عزاداری کو اصول دین بنائیں تو یہ کسی کی سمجھ میں نہیں آئے گا اگر آپ توحید کی فروع دین میں بحث کریں تو سمجھ میں نہیں آئے گا چاہے اس پر سب مجتھدین کا فتوی ہو۔یا مقامی علماء وقائدین تشخیص  مصلحت کے سربرآوردہ  حضرات حقئق کو  ڈنڈے سے ثابت کریں  لیکن الٹا لٹکانے سے سر اوپر نہیں ہوتا۔
ش ا ،

No comments:

Post a Comment