Monday 16 December 2013

کلمات اختتامیہ 
جب اصلاح طلب افراد مختلف افکار و نظریات کے سلسلے میں اصلاحی اقدام کرتے ہیں تو ان کے اردگرد موجود مکالفین حرکت میں آتے ہیں اور اس عمل سے روکنے کے لئے ہر قسم کے مثبت و منفی وسائل و ذرائع کو بروئے کار لاتے ہیں۔جیسے ہی اصلاحات کا اعلان ہوتا ہے تو یہ تھمت لگاتے ہوئے کہتے ہیں یہ تو وہابیون کی بات ہے۔جو دوسرے فرقوں کی ایما پر کی جا رہی ہیں۔ جب کہ خود اصلاح طلب گروہ تہمت سے بچنے کے لئے فورا کہ دیتے ہیں ہم تو ان (وہابیوں)پر لعنت بھیجتےہیں۔لیکن ہم کسی پر لعنت نہیں بھیجتے کیونکہ لعنت سے دنیوی کام چلتا ہے نہ دینی۔لعنت اور دیگر اذکار و اوراد حروفی مذہب کے جعل کردہ ہیں۔یہ کام اپنے آپ کو خوش فہمی میں مبتلا رکھنے اور دوسروں کو غصہ دلانے کا سبب بنتے ہیں۔

(کتاب محمد ؐمصطفی صفحہ 725از علامہ سید علی شرف الدین موسوی شگری بلتستانی)

No comments:

Post a Comment