Monday 16 December 2013

تقیہ

تقیہ بازی اور غلات
"غلات لوگوں کو دھوکا فریب دینے کے لئے اپنی باتیں اپنی فکر لوگوں تک پہنچانے کے لئے ان ذوات سے جھوٹی نسبت دیتے تھے جب یہ خبر ان ذوات کو پہنچتی تو یہ تردید فرماتے تھے ،لیکن غلات کہتے ہیں انہوں نے تم سے تقیہ کیا ہے ،گویا جس تقیے کی نسبت یہ آئمہ کی طرف دیتے تھے،وہ آئمہ کی طرف سے نہیں تھا بلکہ یہ جھوٹوں کے لئے سپر بنا ہوا تھا۔"

(کتاب شیعہ اہل بیت صفحہ 150 از علامہ سید علی شرف الدین موسوی شگری بلتستانی)

No comments:

Post a Comment